انگلینڈ کے ہاتھوں بھارتی ٹیم کی شرمناک شکست

انگلینڈ کے ہاتھوں بھارتی ٹیم کی شرمناک شکست بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 107 رنز پر ڈھیر جب کے مقابل ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوے (7-396)پر اپنی اننگ ڈکلیر کردی بھارتی ٹیم کو جیت کیلئے 290 رنز درکار تھے جب کہ بھارتی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں بھی کارکردگی نہ دکھا سکی اور 130 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی اور اس طرح مقابل ٹیم نے دونوں اننگز 159 کے بھاری رنز سے جیت کر سیرز میں 2-0 سے برتری حاصل کر لی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *