سابق کرکٹر رمیض راجہ نے بھی عمران خان کے وزیر اعظم بننے پر خوشی کا اظہار کر دیا

اسلام اباد:آج ایوان صدر میں پاکستان کے 22 وزیر اعظم عمران خان کے حلف کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ملک و غیر ملکی مہمانوں نے بھر پور شرکت کی تو اس موقع پر 1992 کی ورلڈ کپ جیتنے والی  کرکٹ ٹیم کو بھی مدعو کیا گیا اس مو قع پر ٹیم نے عمران خان وزیر اعظم پاکستان سے الگ ملاقات بھی کی اور ان سے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا اور اس موقع پر سب کرکٹر بہت خوش نظر آئے اور رمیض راجہ نے اپنے ٹویٹر کے اکاونٹ پر کہا ک ہم اب اس بات پر خوش ہیں کہ ہم اب محفوظ ہاتھوں میں ہیں

9th

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *