عمران نذیر کے شائقین کے لئے خوشخبری!کرکٹ میں واپسی کو اعلان کر دیا

عمران نذیر نے کرکٹ ٹیم میں واپسی کا علان کر دیا بہت جلد واپس ایکشن میں نذر آئیں گے عمران نذیر نے کہا کے کرکٹ کے لیے فٹنس بہت ضروری ہے اب میں بالکل فٹ ہوں اور بہت جلد واپس ٹیم میں شمولیت اختیار کر لوں گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *