پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی نے پاکستان اور انڈیا کے مابین میچ کے بارے میں دلچسپ بات کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے اسٹار فاسٹ بالرحسن علی نے میڈیا سے بات کرتے وقت اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستانی ٹیم ایشیاء میں فتح حاصل کرے گی اور وہ بھارت کے خلاف میچ میں بھی بھرپورجذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں پاکستانی  ٹیم اچھی کارکردگی کے باعث ٹائٹل اپنے نام کرنےکے لیے پرعزم ہے

 

۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *