پاکستانی ٹیم کی بھارت کو ایک اور شکست آزادی کا حق ادا کر دیا بھارتی ٹیم کو ایک مرتبہ پھرشکست دے دی شاندار خبر آگئی

تائیوان: ایشین انڈر 12 بیس بال چیمپئین شپ میں پاکستانی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، جس نے روایتی حریف بھارت کو 0-16 سے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم کو پہلے میچ میں ورلڈ نمبر تین کوریا سے مقابلہ درپیش تھا، جس میں پاکستان ٹیم کو کوریا کے ہاتھوں 4-1 کے اسکور سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔۔پاکستان نے 14 اگست کو گروپ کے دوسرے میچ میں ہانگ کانگ کو 1-6 اسکور سے شکست دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *