پاکستان پر امن ملک ہے میری خواہش ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے

سدھو سنگھ جی نے بھی وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے پہلے خطاب کی تعریف کر دی اس موقعہ پے بھارتی کرکٹر  بھی عمران خان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے یاد رہے کہ سدھو سنگھ جی وزیراعظم عمران خان کے حلف کی تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھےوہ گذشتہ روز اپنے ملک واپس لوٹے ہیں اور بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بہت عزت اور پیار ملا جسے وہ کبھی بھلا نہیں سکتے اور یہ بھی کہا کے پاکستان پر امن ملک ہے میری خواہش ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *