پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی کرکٹ بورڈ پر کیس فائل کر دیا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی کرکٹ بورڈ پر کیس فائل کر دیا  واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فائل کردہ کیس کی سماعت  آئی سی سی کے دبئی ہیڈ کوارٹر میں 1 سے 3 اکتوبر تک ہوگی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے خواجہ احمد حسین ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان۔

ایل ایم اے ابراہیم حسین پاکستان

سلمان نصیر جی ایم۔ پی سی بی لیگل آفیرز

الیکسنڈروز پنایڈیز آف لندن

کیس کی سربراہی کریں گے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *