پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آنے والے چئرمین آحسان مانی نے آتے ہی وزیراعظم پاکستان سے کیا کہہ دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آنے والے چئرمین بورڈ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ ادا کیا اور خود  کو انکی امید پر پورا اترنے کا یقین دلایا انہوں نے مزید اپنے ٹویٹر کے اکاونٹ پے کہا کہ

‏مجھے پی سی بی کا چیئرمین نامزد کرنے پر میں وزیر اعظم عمران خان کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اس قابل سمجھا۔
میں وزیر اعظم کی امیدوں پے پورا اتروں گا اور انہیں امید دلاتا ہوں کہ پی سی بی میں اب کوئی سفارش نہیں چلے گی صرف میرٹ کو ترجیح دی جائے گی۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *