پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوے

 

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوے بتایا کے پاکستان ٹیم اس وقت بالکل فٹ ہے اور آچھی پرفارمنس دکھانے کا عزم رکھتی ہے انہوں نے مزید کہا کے پاکستانی ٹیم سری لنکا کی ٹیم سے بھی بہتر ہے اور پاکستان انڈیا کے مابین کھیلا جانے والا میچ پاکستان ہی جیتے گا انشاءاللہ انضمام الحق نے بتایا کے پاکستان ٹیم سے اچھی امید ہے اور ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *